مصنوعی سیارے خلائی ٹیکنالوجی

 مصنوعی سیارے  خلائی ٹیکنالوجی


مصنوعی سیارے  خلائی ٹیکنالوجی  میں جوطریقت مستعمل ہیں ان میں سب سے عام مصنوعی سیاروں کے ذرپور مواصلات کے معنی سیارے بینک ابتدا میں بین ال برای پیام رسانی کے لئے استعمال کیاگیا تاب انہیں بین الاقوامی مواصلات کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ایک مواصلاتی مصنوعی سیاره زمین کے مدار میں گردش کرنے والا ایک مکمل خودکار برقی سودی برد ہوتا ہے زمین کے خط استوا کے اوپر 35800 کلومیٹر کی بلندی پر ایک مخصوص مدار ہوتا ہے جس میں معنوی سیارہ ٹھیک اسی رفتار سے سفر کرتا ہے جو اسے زمین کی گروش سے ہم آہنگ رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ کی مجھ کو جود استوار کھڑا ہواس ساکت الارضی ( جیواسٹیشنری ) مدار میں موجود مصنوعی سیارہ اوپر آسمان میں ساکت اور مرا ہوا معلوم ہوتا ہے ۔ مصنوئی سیارہ ان دو مقامات کو جو اسے دیکھ سکتے ہوں ٹیلی فون یا ٹیلی ویژن عددی معلومات اور نقول و غیره ر یل کر سکتا ہے چونکہ مصنوعی سیارے کو زمین کی مس کے تہائی حصے سے دیکھا جاسکتا ہے اسے لئے ایسے مصنوعی سیارے عمل عالی مواصلاتی نظام فراہم کر سکتے ہیں اور وہ کوئی سے دو زمینی اسٹیشنوں کا آپس میں رابطہ قائم کرنے کے لائق ہوتے ہیں ۔ معنوی سیاروں کے ذریعے سے مواصلات کی ٹیکنالودی کی تیز رفتار ترقی نے دنیا کو لیلا دیش میں آج کل کے معنی سیارے نمصرف بیک وقت ہزاروں ٹیلی فون کالوں اورکئی ٹی وی پروگراموں کو تبدیل کردیا ہے ۔ نشر کر سکتے ہیں بلکہ دو نسبتا چھوٹے کم خرچ زمینی اسٹیشنوں کو پیغام وغیرہ نشر کر سکتے ہیں اور ان سے پیام حاصل کر سکتے ہیں ۔ تبدیلی و ترقی پیچید و تقلیب کہلاتی ہے اس کا سبب یہ ہے کہ وہ بے حد پیچیده آلات جن کو زمین سے آسمان پر پہنچادیا گیا ہے ترقی پذیراقوام کے لئے نمایاں اہمیت کے حامل ہیں یہ اقوام اب نبت کم خرچ پر معنوی سیاروں سے ٹیلی مواصلات تک رسائی رکھتی ہیں ۔ چنانچہ اب ایک ترقی پزیرقوم کے لئے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے کہ وہ کم خرچ والے زمینی ٹیشن قائم کریں اور کم لاگت کے معنوی سیاروں کے نظام کو استعمال میں لائیں

Comments