سائنس کیا ہے

سائنس کیا ہے



 سائنس درحقیقت کائنات کے مشاہدے اور مطالم کا نام ہے ۔ اس ضن میں مشاہدوں اور تجربات کی روشنی میں کچھ اصول بھی بدون کئے گئے ہیں ان اصولوں کی بنیاد پر سائنسی نظام کی عمارت کو استوار کیا گیا ہے ۔ سائنس کی مختلف شاخیں ہیں جن میں سے ہر ایک کا تعلق مخصوس میدان سے ہے ۔ ہر سائنسی شعبے میں پیار انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے نیز ہر سائنس میں چیزوں کے رول کے مطابق اصول بھی وضع کئے گئے ہیں ۔ موجودہ دور کی تمام ایجادات جن میں راکٹ کپیڑ ریڈیڈ ٹیلی ویژن ٹیلی فون تار برقی فوٹوگرافی سینما ' ہوائی جہاز تارپیڈ انٹرنیے مصنوعی سیارے فیس ، موٹر گاڑیاں رہیں اور دیگر ایجادات شامل ہیں سائنسی مشاہدات اور تجربات کی روشنی میں ایجاد کی گئی ہیں ۔ اسی طرح علاج معالے میں بھی سائنس کو بڑا عمل دخل حاصل ہے ۔ سائنس کے ذریے میں بے شمار بیکاریوں کی وجوہات اور علاج کو دریافت کرنے میں مددلی ہے ۔ سائنس کی بدولت اب سائنس دانوں اور ڈاکٹروں سے انسانی جسم کا کوئی حصہ پوشیدہ نہیں رہا ۔ سائتس اب اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ اس کے ذری شکم مادر میں پلنے والے بچے کی جین کاتین بھی کیا جاسکتا ہے ۔ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر بھی سائنسی ترقی کی مثال ہیں ان کے ذریعے اب آدی گھر بیٹھے دنیا بھر کی معلومات حاصل کرسکتا ہے ۔ اور دنوں کا حساب گھنٹوں اور منٹوں میں کر سکتا ہے ۔ نیلم جس قدر اہمیت رکھتا ہے اسی قدر وسیع بھی ہے اور دنیا کے تمام علوم میں ہی ایک ایسا علم ہے جو نی نوع انسان کی زندگی میں ایک انقلاب عظیم بر پا کرنے کا موجب اور ذرایہ بنا ہے اور جس کی بدولت ہم آئے روزئی ترقیات کا مشاہدہ کرنے کے قابل ہو سکے ہیں ۔ سائنسی ترقی ہی نے انسان کو چاند پرکندی ڈالنے کا موقع فراہم کیا ہے اور اب سائنس دان اپنی ایجادات کے ذریے کائنات کے دیگر پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی سعی کررہے ہیں امید ہے کہ اکیسویں صدی عیسوی میں کافی حد تک اسرار و رموز سائنس دان پردہ اٹھا سکیں گے ۔

Comments